the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،14اپریل (ایجنسی)متحدہ عرب امارات نے سولہ اپريل سے شروع ہونے والے آئى پى ايل کے ساتويں ايڈیشن ميں سال 2012 کى چمپئن کولکتہ نائٹ رائڈرس کى ٹيم اپنے پرانے کھلاڑيوں گپتان گوتم گمبھير، يوسف



پٹھان، جيکس کيلس جيسے ٹيم کے سرکردہ کھلاڑیوں کے بھروسے ميدان ميں اترے گى۔
آئى پى ايل۔7 کے افتتاحى مقابلے ميں کولکتہ نائٹ رائڈرس ابوظبى ميں ممبئى انڈينس کے خلاف ٹورنامنٹ ميں اپنى مہم کا آغاز کرے گى۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.